گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 2.05 ارب ڈالر ارسال کئے گئے تھے . فروری میں امریکا سے ترسیلات زر کا حجم 287 ملین ڈالر رہا . یہ گزشتہ فروری کے 220 ملین ڈالر کے مقابلے میں 31 فیصد زیادہ ہے . . .
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)امریکا میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی .
اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق 8 ماہ میں 2.4 ارب ڈالر کا زر مبادلہ بھیجا گیا .
متعلقہ خبریں