ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر بنگلادیش پاکستان سے آگے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر آسٹریلیا نے دوسری پوزیشن حاصل کر لی . آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں 3 وکٹوں سے شکست دے کر دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم تیسرے نمبر پر آ گئی ہے .

ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھارت پہلے نمبر پر براجمان ہے . ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر بنگلادیش کا چوتھا اور پاکستان کا 5 واں نمبر ہے . . .

متعلقہ خبریں