پہلا ایٹم بم بنانے والی ٹیم کے سربراہ پربنی فلم نے 7 آسکرایوارڈز جیت لیے


لاس اینجلس(قدرت روزنامہ)دنیا کا پہلا ایٹم بم تیار کرنے والی سائنسدانوں کی ٹیم کے سربراہ پر بنی فلم ’اوپن ہیمر‘ نے 96 ویں آسکر ایوارڈزمیں 7 ایوارڈز جیت لیے۔
امریکی میڈیا کے مطابق فلم اوپن ہیمر کے اداکار کیلین مرفی کو بہترین اداکار کی ٹرافی کا حقدار قرار دیا گیا۔ فلم نے بہترین پکچر، بہترین اداکار، بہترین سپورٹنگ اداکار، بہترین ڈائریکٹر، بہترین اوریجنل اسکور، بہترین سنیماٹوگرافی اور بہترین فلم ایڈیٹنگ کے ایوارڈرز بھی اپنے نام کیے۔
حیرت انگیز طور پر دنیا بھر میں سب سے زیادہ مشہور ہونے والی اور بزنس کرنے والی فلم ” باربی” آسکر ایوارڈز کی صرف ایک ٹرافی جیت سکی۔ آسکر ایوارڈ جیتنے والے ڈائرکٹر اورہالی ووڈ کے متعدد اداکاروں نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی حمایت کی۔

Recent Posts

چمن میں 8ماہ سے دھرنا جاری ‘ حکومت بے خبر ‘ وزیراعلیٰ بلوچستان اعلان کے باوجود مذاکرات کیلئے نہ جاسکے

8 ماہ میں وفاقی حکومت کا کوئی نمائندہ چمن نہیں گیا چمن (قدرت روزنامہ)چمن میں…

34 mins ago

کمسن طالب علم کے اندھے قتل کا معمہ حل — قتل میں ملوث 3 افراد کو گرفتار اور آلہ قتل برآمد کرلیا.اسٹنٹ کمشنر اکرم حریفال کی پریس کانفرنس

مستونگ(قدرت روزنامہ)اسسٹنٹ کمشنر مستونگ محمداکرم حریفال نے نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ…

49 mins ago

ہالی ووڈ جوڑی جینیفر لوپیز اور بین ایفلیک کی علیحدگی کی خبریں گردش کرنے لگیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی شہرت یافتہ امریکی اداکارہ و گلوکارہ جینیفر لوپیز اور اداکار بین…

1 hour ago

گرمی ہماری شکلیں ہمارے شناختی کارڈ سے ملانے کی پوری کوشش کررہی ہے، عمران عباس

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خوبصورتی کے متعدد ایوارڈز اپنے نام کرنے والے پاکستانی خوبرو اداکار و…

1 hour ago