وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت کے بعد کوئٹہ میونسپل کارپوریشن کی انتظامیہ متحرک


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت کے بعد کوئٹہ میونسپل کارپوریشن کی انتظامیہ متحرک

مختلف شاہراہوں سے بارشوں کے پانی کے اخراج کے لئے ہنگامی آپریشن شروع

اکرم ہاسپٹل سے متصل بلاک سیوریج لائن کی بحالی کا کام ہنگامی بنیادوں پر جاری

ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ میونسپل کارپوریشن حمزہ شفقات کا مختلف علاقوں کا دورہ

جاری ہنگامی کارروائیوں کا جائزہ لیا ،