اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملکی تاریخ میں پہلی بار سویلین حکومت میں سینیٹ غیرفعال ہو گیا،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا آفریدی ریٹائر ہو گئے۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق صادق سنجرانی اور مرزاآفریدی کی کی ریٹائرمنٹ کے بعد سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کا عہدہ خالی ہو گیا۔سینیٹ رولز میں چیئرمین سینیٹ سپیکر پیٹرن نہ ہونے کے باعث سینیٹ کا کوئی سربراہ نہیں،چیئرمین سینیٹ کو سپیکر طرز کا اختیار دینے کی سینیٹ رولز میں ترمیم سے متعلق تجویز پر اتفاق نہیں ہو سکا تھا، الیکشن کمیشن نے 2اپریل کو سینیٹ الیکشن کرانے کا اعلان کیا ہے ۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان برسبین آسٹریلیا میں 3 ٹی20 میچز کی سیریز…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں سرکاری…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آپ کو یوٹیوب استعمال کرتے وقت اکثر اس کی جانب سے قلیل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی جانب سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمزم اسلامی تاریخ میں نہ صرف ایک مقدس اور مبارک پانی کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوراں لال ایک باصلاحیت اور مشہور پاکستانی پنجابی گلوکارہ ہیں جنہوں نے…