سندھ کی 10 رکنی کابینہ آج حلف اٹھائے گی


کراچی (قدرت روزنامہ)سندھ کابینہ کے لیے ابتدائی طور پر 10 ناموں کی منظوری دی گئی جو کہ آج حلف اٹھائے گی۔
ذرائع کے مطابق صوبائی کابینہ میں ناصر شاہ، سعید غنی اور شرجیل میمن شامل ہوں گے۔ عذرا فضل، سردار شاہ، ضیا لنجار اور محمد بخش مہر بھی حلف اٹھائیں گے۔ تقریب حلف برداری آج شام پانچ بجے منعقد ہوگی۔