سندھ کی 10 رکنی کابینہ آج حلف اٹھائے گی


کراچی (قدرت روزنامہ)سندھ کابینہ کے لیے ابتدائی طور پر 10 ناموں کی منظوری دی گئی جو کہ آج حلف اٹھائے گی .
ذرائع کے مطابق صوبائی کابینہ میں ناصر شاہ، سعید غنی اور شرجیل میمن شامل ہوں گے .

عذرا فضل، سردار شاہ، ضیا لنجار اور محمد بخش مہر بھی حلف اٹھائیں گے . تقریب حلف برداری آج شام پانچ بجے منعقد ہوگی .

. .

متعلقہ خبریں