اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول فائنل کردیا۔
ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کے لیے اگلے ماہ پاکستان آئے گی۔
ذرائع کے مطابق کیوی ٹیم 14 اپریل کو اسلام آباد پہنچے گی، پانچ میچز پر مشتمل سیریز کے میچز راولپنڈی اور لاہور میں 18 سے27 اپریل کے درمیان ہوں گے۔
سیریز کے ابتدائی تین میچ 18، 20 اور 21 اپریل کو راولپنڈی میں ہوں گے، لاہور میں 25 اور 27 اپریل کو میچز کھیلے جائیں گے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیف جسٹس آف پاکستان نے فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اپنے موقف پر کھڑا ہوں،…
منڈی بہاالدین(قدرت روزنامہ) نواحی علاقے نورپور پیراں کے قریب کشتی الٹنے سے اس پر موجود…
کراچی (قدرت روزنامہ )انٹر بینک مارکیٹ میں آج کاروبار کےآغاز میں ڈالر کی قیمت میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) گرمی کی شدی اور ہیٹ ویو کے خدشے کے باعث وفاقی…