پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول فائنل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول فائنل کردیا . ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کے لیے اگلے ماہ پاکستان آئے گی .

ذرائع کے مطابق کیوی ٹیم 14 اپریل کو اسلام آباد پہنچے گی، پانچ میچز پر مشتمل سیریز کے میچز راولپنڈی اور لاہور میں 18 سے27 اپریل کے درمیان ہوں گے . سیریز کے ابتدائی تین میچ 18، 20 اور 21 اپریل کو راولپنڈی میں ہوں گے، لاہور میں 25 اور 27 اپریل کو میچز کھیلے جائیں گے . . .

متعلقہ خبریں