پشاور؛ 3علاقوں کے نکاسی آب کے نمونوں میں پولیو وائرس کی نشاندہی


پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا میں صوبائی دارالحکومت سے لیے گئے نموکوں میں پولیو وائرس کی نشاندہی ہوئی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور کے تین علاقوں کے نکاسی آب کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی نشاندہی ہوئی ہے۔ ضلع پشاور میں نرے خوڑ، شاہین مسلم ٹاؤن اور تاج آباد کے علاقوں کے ماحولیاتی نمونے پولیو وائرس سے آلودہ پائے گئے ہیں ۔
قومی ادارہ صحت اسلام آباد کو بھیجے گئے 20 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔ گزشتہ ایک سال کے دوران متعدد بار پشاور کے نکاسی آپ میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے۔

Recent Posts

گوگل کا اینڈرائیڈ صارفین کیلئے سیکیورٹی فیچر متعارف کرانے کا اعلان

کیلیفورنیا(قدرت روزنامہ)ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے دوسرے اینڈرائیڈ 15 بِیٹا کے اجراء کے ساتھ متعدد…

8 mins ago

کانز فلم فیسٹیول میں ایشوریا رائے بچن کی انٹری

فرانس(قدرت روزنامہ)کانز فلم فیسٹیول 2024 میں سابقہ مِس یونیورس اور بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے بچن…

18 mins ago

گرمی کی شدت میں اضافہ، وفاقی تعلیمی اداروں کے اوقات تبدیل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)گرمی کی شدی اور ہیٹ ویو کے خدشے کے باعث وفاقی تعلیمی اداروں…

23 mins ago

چین کا 15 ارب ڈالر قرض، پاکستان 5 سال توسیع کا خواہاں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد: پاکستان چین سے قرض توسیع کا خواہاں ہے اور آئی…

37 mins ago

شعیب ملک اور ثناجاوید ہنی مون کہاں منارہے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور ثناجاوید رواں سال…

46 mins ago

مذاکرات کی شرط اگر استعفیٰ ہے تو پھر مذاکرات کس سے کرنے ہیں، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مشیر وزیر اعظم رانا ثنا اللہ نے کہا کہ مذاکرات کی شرط…

54 mins ago