ڈالر مزید 28 پیسے سستا ، 278.80 روپے کا ہو گیا


کراچی (قدرت روزنامہ)ڈالر کی قدر میں کمی سلسلہ برقرار ، قیمت 279 روپے سے نیچے آ گئی ، دوسری جانب اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر استحکام ریکارڈ کیا گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید 28 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 278 روپے 80 پیسے کا ہو گیا۔
پیر کو کاروباری دن کے اختتام پر ڈالر کا ریٹ 279 روپے 8 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب بدھ کو اسٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی ریکارڈ کی گئی تھی ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 235 پوائنٹس کے اضافے سے 65 ہزار 35 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
واضح رہے منگل کو اسٹاک ایکسچینج کے انڈیکس میں ایک ہزار پوائنٹس کی کمی ہوئی تھی جس سے سرمایہ کاروں کے کروڑوں روپے ڈوب گئے تھے۔

Recent Posts

اب کوئی بھی یوپی کی سڑکوں پر نماز پڑھنے کی ہمت نہیں کرتا؛ وزیراعلیٰ اترپردیش

نئی دہلی(قدرت روزنامہ) انسانی حقوق کی وکالت کرنے والے وکلا کی تنظیم لاء اینڈ پالیسی…

2 hours ago

پی ٹی آئی کے مرکزی ترجمان رؤف حسن خواجہ سراؤں کے حملے میں زخمی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات (ترجمان) رؤف حسن پر اسلام…

3 hours ago

ایف بی آر کی ملی بھگت سے 36 ارب سے زائد کا ٹیکس چوری ہورہا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ٹیکس چوری…

3 hours ago

سنگاپور ایئرلائن طیارے میں شدید جھٹکوں سے1 مسافر ہلاک اور 30 زخمی

لندن(قدرت روزنامہ) لندن سے سنگاپور جانے والا مسافر بردار طیارہ فضا میں ہچکولے کھانے لگا…

3 hours ago

فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ میں خامیوں پر کابینہ کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم نے کہا ہے کہ فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ میں خامیاں…

3 hours ago

خود پر کتاب لکھنے کی اجازت نہیں دوں گا، سلمان خان

دبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ اپنی بھانجی علیزے اگنی…

3 hours ago