الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی 48 نشستوں پر پولنگ کا شیڈول جاری کردیا


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن کی جانب سے سینیٹ کی 48 نشستوں پر پولنگ کا شیڈول جاری کردیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹ کی 48 نشستوں پر پولنگ 2 اپریل 2024ء کو ہوگی، اس سلسلے میں ریٹرننگ آفیسرز آج پبلک نوٹس جاری کریں گے، جس کے بعد کاغذات نامزدگی 15 تا 16 مارچ جمع ہوں گے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق 19 مارچ تک امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی ہوگی۔ 21 مارچ تک ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں دائر کی جا سکیں گی اور پھر اپیلٹ ٹریبونلز 25 مارچ تک اپیلوں کو نمٹائیں گے، جس کے بعد 26 مارچ کو نظر ثانی فہرست اور 27 مارچ کو امیدوار اپنے کاغذات واپس لے سکیں گے۔
سینیٹ کی 48 نشستوں پر پارلیمنٹ ہاؤس اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں ووٹنگ ہوگی۔

Recent Posts

میڈم نور جہاں نے بھارتی فلم انڈسٹری کیوں چھوڑی تھی؟ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی لیجنڈری گلوکارہ میڈیم نور جہاں کی صاحبزادی نازیہ اعجاز خان…

1 min ago

ویزہ میں تاخیر؛ عامر کی آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں شرکت مشکوک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ویزا میں تاخیر کے باعث قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد…

4 mins ago

سندھ: کچے کے علاقے گیہل پور میں ڈاکوؤں کا گھر پر راکٹ لانچر سے حملہ، 3 افراد جاں بحق

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سندھ کے ضلع کشمور میں کچے کے علاقے گیہل پور میں ڈاکوؤں…

14 mins ago

وائرس سے پاک ضلع حب میں بھی پولیو رپورٹ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پولیو وائرس گزشتہ ماہ تک پاکستان کے 33 اضلاع تک محدود تھا،…

17 mins ago

پاکستان اور ورلڈ بینک کے درمیان طویل المدتی شراکت داری کی دستاویز پر دستخط ہوگئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور ورلڈ بینک کے درمیان طویل المدتی شراکت داری کی دستاویز…

23 mins ago

9 مئی کے ذمہ داران کو قانون کے مطابق جوابدہ ٹھہرانا چاہیے، صدر مملکت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں…

30 mins ago