پی ٹی آئی کو نشان اور نشستیں اپنی غلطی سے نہیں ملیں، احسن اقبال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو انتخابی نشان اور مخصوص نشستیں نہیں ملیں تو ان کی اپنی غلطی کی وجہ سے نہیں ملیں . جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس میں ان کے کسی مخالف کا کوئی ہاتھ نہِیں ہے .

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ وفاقی کابینہ میں ایسے ارکان بھی ہیں جو حکمراں اتحاد میں پل کا کردار ادا کر سکتے ہیں . واضح رہے کہ پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواستیں خارج کردیں . . .

متعلقہ خبریں