پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا میں سینیٹ کی نشستوں پر انتخاب کے لیے پیپلز پارٹی نے مذاکراتی کمیٹی بنادی۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی نے کے پی کے میں سینیٹ انتخابات میں مذاکرات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی، جو 4 ارکان پر مشتمل ہے۔
پیپلز پارٹی کی مذاکراتی کمیٹی میں سید خورشید شاہ، فیصل کریم کنڈی، محمد علی شاہ باچہ اور شجاع خان شامل ہیں۔
کمیٹی صوبے میں سینیٹ نشستوں کے انتخاب کے حوالے سے تمام سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کرے گی ۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) معاشی مسائل کا شکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ میں 54…
کراچی(قدرت روزنامہ) شہر قائد میں ٹک ٹاک بنانے کے دوران اچانک پستول کی گولی چل…
لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عاطف رانا نے کہا ہے…
اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) بانی استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) جہانگیر خان…
پشاور (قدرت روزنامہ) صوبائی دارالحکومت میں ٹک ٹاک ویڈیو خراب کرنےپرسکول ٹیچرنے6 طلبا پر بہیمانہ…
لاہور (قدرت روزنامہ)الیکٹرک بائیکس کے لیے اپلائی کرنیوالی طالبات کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ…