کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر تیل بردار گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم، 4افراد جھلس کر جاں بحق

حب(قدرت روزنامہ) حب کے قریب کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر گڈانی موڑ کے مقام پر ایرانی تیل بردار کار اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں کار اور موٹر سائیکل سوارسمیت چار افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے واقعہ سحری کے وقت سے چند لمحات قبل ہوا ہے واضح رہے کہ گزشتہ کچھ عرصہ سے بیلہ جو ایرانی تیل کی اسوقت ایک بڑی منڈی سے اوتھل بعد ازاں وندر جو دوسری بڑی منڈی کہلاتی ہے، ایرانی تیل غیر محفوظ طریقوں سے موٹر سائیکلوں اور کار گاڑیوں ہائی روف وینوں اور پک اپز کے ذریعے حب اور کراچی تک فروخت کےلئے پہنچایا جاتا رہا ہے جبکہ قومی شاہراہ پر قائم کوسٹ گارڈز و پولیس سمیت دیگر اداروں کی چیک پوسٹوں پر تعینات اہلکار بھتہ وصول کرکے ایرانی تیل کی غیر محفوظ طریقوں سے غیر قانونی نقل و حمل کی کھلے عام اجازت دے رکھی ہے مزید برآں حالیہ دنوں بیلہ سے حب تک مسافر بردار بسوں کوچز اور ہائی ایکس گاڑیوں میں بھی ایرانی تیل کی غیر محفوظ طریقے سے اسمگلنگ جاری ہے۔

Recent Posts

1973کا آئین نہیں مانا گیا تو ہم نئے معاہدے کی بات کریں گے، ڈاکٹر مالک بلوچ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے…

11 mins ago

ہم بلوچستان کی معدنیات کے مالک ہیں، کسی کو بیچنے نہیں دیں گے، عبدالرحیم زیارتوال

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل عبدالرحیم زیارتوال نے کہاہے کہ پاکستان کوبچاناہے…

13 mins ago

پاکستان ایران ٹریڈ گیٹ مال بردار گاڑیوں کیلئے کھولنے کے احکامات

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان ایران ٹریڈ گیٹ کو مال بردار گاڑیوں کے لیے 24 گھنٹے کھولنے کے…

42 mins ago

گوادر میں تاریخ کی بدترین ٹرالرنگ کا خاتمہ کیا جائے، بی این پی گوادر

گوادر(قدرت روزنامہ)گوادر کے غریب ماہیگیروں پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ،حکومت…

47 mins ago

بلوچستان پہلی ترجیح ہونا چاہیے، سیاست دان عوام سے جھوٹ بولنا بند کریں، ظہور بلیدی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما صوبائی وزیر پی اینڈ ڈی میر ظہور احمد بلیدی…

1 hour ago

کوئٹہ پریس کلب کی تالہ بندی ختم نہ کی تو بلوچستان حکومت کو نتائج کا سامنا کرنا ہوگا، پی ایف یو جے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کوئٹہ پریس کلب کی تالہ بندی ختم کریںورنہ نتائج کا سامنا کرنا…

1 hour ago