سینیٹ الیکشن: کاغذات جمع کرانے کا آج آخری روز


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دو اپریل کو ہونے والے سینیٹ کے انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روز ہے .
اسلام آباد سے ٹیکنوکریٹ کی نشست پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے گئے ہیں .


ذرائع کے مطابق ن لیگ نے پرویز رشید، ناصر بٹ اور طلال چوہدری کو بھی سینیٹ کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی ہدایت کردی ہے .
طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پارٹی کا مشکور ہوں، اپنی وفاداری اور کارکردگی سے پارٹی کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا .

. .

متعلقہ خبریں