اللہ کریم سب کے بچوں کے نیک نصیب کرے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے . آمین . بیٹی کی پیدائش پرلوگوں نے ملے جلے ردعمل کااظہارکیاکسی نے اینکرکومبارکبادی دی توکسی نے کہاکہ بیٹیاں اللہ کی رحمت ھوتی ہیںمگر یہ تو نہیں ہوگی کیونکہ اس بچی کے پاؤں 15 سال کی بچی جتنے ہیں . برا نہیں منانا میرے بات کو . .
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نجی ٹی وی سے منسلک ملک کی ناموراینکرپرسن ومیزبان پارس جہانزیب کے گھربیٹی کی پیدائش ہوئی ہے . سوشل میڈیاسائٹ ٹوئٹرپرجاری پیغام میں انہوں نے کہاکہ الحمد اللہ ! اللہ تعالیٰ نے مجھے پیاری سی بیٹی عطا
فرمائی ہے .
متعلقہ خبریں