ہونڈا نے اپنی مشہور زمانہ گاڑیوں کی قیمتوں میں بھاری کمی کرنے کا اعلان کر دیا

 

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کی مشہور کار ساز کمپنی ’ اٹلس ہونڈا‘ نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی ہونڈا سٹی کی قیمتوں میں بھاری کمی کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق ہونڈا اٹلس کی جانب سے اپنا باضابطہ نوٹیفکیشن ڈیلز کو جاری کر دیا گیاہے جس کے مطابق سٹی ایم ٹی 1.2 لیٹر کی قیمت میں 50 ہزار جبکہ سٹی سی وی ٹی 1.2

لیٹر کی قیمت میں ایک لاکھ 40 ہزار روپے تک کی کمی کر دی گئی ہے ۔

ہونڈا سٹی ایم ٹی 1.2 لیٹر کی قیمت کمی کے بعد 46 لاکھ 49 ہزار ہو گئی ہے جبکہ اس سے قبل یہ گاڑی 46 لاکھ 99 ہزار روپے میں فروخت کی جارہی تھی اسی طرح سٹی سی وی ٹی 1.2 لیٹر کی قیمت کمی کے بعد 46 لاکھ 89 ہزار روپے مقرر کر دی گئی ہے جبکہ ا س سے قبل یہ گاڑی 48 لاکھ 29 ہزار روپے میں ٖفروخت ہو رہی تھی ۔قیمتوں میں کمی کا اطلاق 15 مارچ سے ہو گا ۔

Recent Posts

مزید بہتر رنگوں کے ساتھ واٹس ایپ کا نیا لے آؤٹ متعارف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے…

8 mins ago

صدر مملکت نے آزاد کشمیر کی صورت حال پر آج ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری نے آزاد کشمیر کی صورت حال پر…

15 mins ago

پریتی زنٹا بھارتی میڈیا سے خوفزدہ، ویڈیو وائرل

ممبئی(قدرت روزنامہ)ماضی میں بالی ووڈ کو سُپر ہٹ فلمیں دینے والی معروف اداکارہ پریتی زنٹا…

30 mins ago

وزیراعلیٰ پنجاب نے 7 لاکھ طلبہ کو چشمہ اور ہیرنگ ایڈ فراہم کرنے کی منظوری دیدی

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 7 لاکھ طلبہ کو چشمہ اور ہیرنگ ایڈ فراہم…

43 mins ago

پاکستانی ائیرلائن پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)یورپی ایوی ایشن ایجنسی آیاسا نے پاکستانی ائیرلائن پر یورپی ملکوں میں عائد…

57 mins ago

لاہور: روٹی کی قیمت میں ایک روپے کمی لیکن نان 5 روپے مہنگا ہوگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور میں روٹی کی قیمت تو ایک روپے کمی کے ساتھ 15…

1 hour ago