کراچی (قدرت روزنامہ) سونے کی فی تولہ قیمت 4600 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 43 ہزار 800 روپے ہوگئی۔
ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 3944 روپے بڑھ کر 2 لاکھ9 ہزار 19 روپے ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 2344 ڈالر ہے، عالمی بازار میں ایک اونس سونے کا بھاؤ 54 ڈالر بڑھا ہے۔
پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کر کے 2366 ڈالر فی اونس ہے۔
لندن (قدرت روزنامہ) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ…
لاہور( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی ہیڈ کوارٹرزکادورہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ…
کراچی (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما سردار لطیف کھوسہ نے صحافیوں کے کیسز…
لاہور (قدرت روزنامہ) سیمنٹ کی قیمت میں ہفتے کے آغاز پر ہی اضافہ ہو گیا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے اور انٹیلی…