نوٹیفکیشن کے مطابق ایف بی آر دفاتر 29 ستمبر کو رات 9 بجے اور 30 ستمبر کو رات 12 بجے تک کھلیں رہیں گے . . .
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر ) نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والے افراد کو سہولت دینے کا فیصلہ کیا ہے .
ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والے افراد کی سہولت کے پیش نظر دفتری اوقات بڑھانے کا اعلان کیا ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے .
متعلقہ خبریں