کوئٹہ بھی مہنگائی کی لپیٹ میں آگیا، اشیائے ضروریہ عوام کی درسترس سے دور، شہری پریشان


کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں بھی ملک بھر کی طرح مہنگائی میں اضافہ ہو گیا، سبزی اور پھل سمیت تمام اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں زندہ مرغی 570روپے، مرغی کا گوشت 700روپے، ٹماٹر 200، آلو 70روپے، پیاز 280روپے، بند گوبی 240روپے، لہسن 800روپے، ادرک800روپے، لیموں 400روپے، بیگن80روپے، امرود160روپے، انگور300روپے، کیلا 200روپے درجن، سیب 350روپے، بیف ہڈی والا 850روپے، بکرے کا گوشت 2100روپے، دال مونگ 360روپے، دال چنا280روپے، دال مسور 330روپے ، دال ماش 620روپے فی کلو فروخت ہونے لگی،
جبکہ 20کلو آٹے کی بوری 2950روپے، بیسن 290روپے، چینی 170روپے، گڑ250روپے، دودھ کھلا 200روپے فی لیٹر، دہی کھلا 220روپے فی کلو فروخت ہونے لگا ، پاﺅڈر دودھ 500روپے فی 390گرام ، ڈبل روٹی چھوٹی 120روپے کی ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق اشیائے ضروریہ عام شہری کی دسترس سے دور ہو گئی ۔

Recent Posts

سعودی عرب میں 100 غیر ملکیوں کو سزائے موت، کتنے پاکستانی شامل؟

سعودی عرب(قدرت روزنامہ)سعودی عرب میں رواں برس پاکستانی سمیت 100 سے زائد افراد کو پھانسی…

11 mins ago

چاہتا ہوں مذاکرات ہوں، کوئی حل نکلے اور عمران خان کی رہائی ہو، شیخ رشید

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جنہوں نے…

32 mins ago

عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں کتنے مقدمات درج، تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کے…

38 mins ago

24 نومبر کو پی ٹی آئی احتجاج کیلئے خصوصی کنٹینر تیار، ساؤنڈ سسٹم نصب

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)24 نومبر کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے لیے خصوصی…

54 mins ago

شہری علاقوں میں دہشتگردی کا بہت جلد خاتمہ ہوجائے گا،مذاکرات کیلئے ریاست اور حکومت کے دروازے کھلے ہیں: سرفرازبگٹی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفرازبگٹی نےکہا ہے کہ خطے میں صرف بلوچستان میں…

1 hour ago

اپنا مارے گا

تحریر:حمیراعلی ہمارے ہاں بچوں کے رشتے کرتے ہوئے اپنے خاندان کو ترجیح اس بنا پر…

1 hour ago