کرینہ کپور ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے والی ہیں؟


ممبئی(قدرت روزنامہ)رپورٹ میں بتایا گیا کہ کرینہ کپور نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میں ایک بہت بڑی ساؤتھ انڈین فلم کررہی ہوں جس کی شوٹنگ بھارت کے مختلف حصے میں ہوگی لیکن مجھے یہ نہیں معلوم کہ میرے سینز کی شوٹنگ کہاں ہوگی۔
کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ میں پہلی بار ساؤتھ انڈین فلم کرنے کے لیے بہت پُرجوش ہوں اور اُمید ہے کہ میرے مداح بھی اس حوالے سے کافی پُرجوش ہوں گے۔
اداکارہ نے اپنی گفتگو میں فلم کا نام نہیں بتایا لیکن بھارتی میڈیا کی جانب سے کہا جارہا ہے کہ وہ ساؤتھ اداکار یش کے ساتھ فلم ’ٹاکسک : اے فیری ٹیل فار گراؤن اپس‘ میں جلوہ گر ہوں گی۔
واضح رہے کہ گیتو موہنداس کی ہدایت کاری میں بننے والی گینگسٹر ایکشن فلم ’ٹاکسک: اے فیری ٹیل فار گراؤن اپس‘ کا ٹیزر دسمبر 2023 میں جاری ہوا تھا جس کے مطابق یہ فلم اپریل 2025 میں ریلیز ہوگی۔

Recent Posts

سیلاب زدہ بلوچستان میں کم عمردلہنیں اور معاشی مشکلات کی ادائیگی

عاصم احمد خان سندھ اور بلوچستان کی سرحدوں کے درمیان واقع اوستہ محمد کے ہلچل…

5 mins ago

ماضی میں کونسی اہم شخصیات فضائی حادثے میں جاں بحق ہوئی ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)19مئی کو حادثے کا شکار ہونے والے ہیلی کاپٹر میں ایرانی صدر…

10 mins ago

پاکستان اور ترکیہ کا دو طرفہ تجارت کو 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) پاکستان اور ترکیہ نے دو طرفہ تجارت کو 5 ارب…

19 mins ago

جناح ہاوس حملہ کیس: پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت قبل ازوقت ہونے پر خارج

لاہور (قدرت روزنامہ ) انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاوس حملہ کیس میں رہنما…

22 mins ago

مالی معاملات پر اختلاف، تربیلا ڈیم توسیعی منصوبے پر کام بند

تربیلا غازی(قدرت روزنامہ) تربیلا ڈیم کے پانچویں توسیعی منصوبے پر کام کرنے والی مشاورتی فرم…

32 mins ago

پاکستانی ٹیم میں سب اچھی چیز کیا ہے ؟ بھارتی کپتان روہت شرما نے بڑا بیان جاری کر دیا

ممبئی (قدرت روزنامہ )بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کا کہنا ہے کہ وہ…

38 mins ago