قلات میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

قلات(قدرت روزنامہ)قلات کے علاقے شیخڑی میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے عبدالکریم پندرانی نامی شخص جاں بحق ہوگیا . فوری طور پر قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی، مزید تحقیقات انتظامیہ کررہی ہے .

. .

متعلقہ خبریں