توہین عدالت کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین سی ڈی اے انوارالحق کو طلب کرلیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس چیئرمین سی ڈی اے انوارالحق کو طلب کرلیا .

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عدالتی حکم عدولی پر چیئرمین سی ڈی اے کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس بابر ستار نے توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین سی ڈی اے انوارالحق کو طلب کرلیا،چیئرمین سی ڈی اے ، ممبر سٹیٹ اور ڈی جی لینڈ آئندہ ہفتے پیش ہوں،عدالت نے کہاکہ شہریوں کی پراپرٹیز کو قانون کے مطابق ٹرانسفر کرنا سی ڈی اے کی ذمہ داری ہے .

. .

متعلقہ خبریں