اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس چیئرمین سی ڈی اے انوارالحق کو طلب کرلیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عدالتی حکم عدولی پر چیئرمین سی ڈی اے کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس بابر ستار نے توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین سی ڈی اے انوارالحق کو طلب کرلیا،چیئرمین سی ڈی اے ، ممبر سٹیٹ اور ڈی جی لینڈ آئندہ ہفتے پیش ہوں،عدالت نے کہاکہ شہریوں کی پراپرٹیز کو قانون کے مطابق ٹرانسفر کرنا سی ڈی اے کی ذمہ داری ہے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کل شروع…
لاہور(قدرت روزنامہ) پی ڈی ایم اے پنجاب نے رواں ماہ ہیٹ ویو کا الرٹ جاری…
چمن (قدرت روزنامہ) چمن میں باب دوستی پاسپورٹ ٹریولنگ پالیسی کے خلاف بارڈر شاہراہ پر…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پرخصوصی طیارہ آج شام کرغزستان روانہ ہوگا۔ نجی ٹی…
ملتان(قدرت روزنامہ)ملتان سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 148 میں ضمنی انتخاب کے لیے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزارت خزانہ نے وزیر اعظم شہباز شریف کو آئی ایم ایف کا…