پشاور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو شاندانہ گلزار کیخلاف کارروائی سے روک دیا

پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو شاندانہ گلزار کیخلاف کارروائی سے روک دیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں ایف آئی اے نوٹس کیخلاف پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کی درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس سید ارشدعلی اور جسٹس وقار احمد نے سماعت کی،ایڈیشنل اٹارنی جنرل ثنا اللہ نے کہاکہ درخواست کے دائرہ اختیار پر ہمیں اعتراض ہے،یہ نوٹس ان کو لاہور سے ایشو ہوا ہے،جسٹس وقار احمد نے کہاکہ ایف آئی اے لاہور خیبرپختونخوا کے رہائشی کیخلاف کیسے انکوائری کر سکتی ہے،کیا ایف آئی اے آفس صرف لاہور میں ہے کسی اور جگہ پر نہیں۔

وکیل نے کہاکہ درخواستگزار پر ریاستی اداروں کیخلاف منفی پروپیگنڈا کا الزام ہے،جسٹس ارشد علی نے استفسار کیا کہ بتا دیں ان پر الزام کیا ہے، کیا خلاف ورزی کی ہے؟ عدالت نے ایف آئی اے کو شاندانہ گلزار کیخلاف کارروائی سے روک دیا اورماعت 25مارچ تک ملتوی کردی ۔

Recent Posts

کرغزستان میں کوئی پاکستانی جاں بحق نہیں ہوا، نہ ہی کسی طالبہ سے زیادتی ہوئی، نائب وزیراعظم

واپسی کے خواہشمند طلبا کو حکومت اپنے خرچے پر لائے گی، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار…

6 mins ago

خیبرپختونخوا حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے 3 لاکھ ٹن گندم خریدنے کا اعلان

کسانوں کو فی من گندم کی قیمت3900 روپے دی جائے گی، صوبائی وزیرخوراک پشاور(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخواحکومت…

16 mins ago

کراچی : ڈیفنس کے بنگلے میں جواں سال ملازمہ کی پراسرار ہلاکت پر ورثا سراپا احتجاج

پاریہ کماری کی ہلاکت کا واقعہ 12 مئی کو پیش آیا تھا کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی…

28 mins ago

ٹک ٹاک خراب کرنے پراسکول ٹیچر نے 6 طلبا کا ہاتھ توڑ ڈالے

غریب آباد(قدرت روزنامہ)افسوس ناک واقعہ گورنمنٹ ہائی اسکول غریب آباد پشاور میں پیش آیا ملزم…

43 mins ago

ٹی20 ورلڈکپ کی ٹاپ 4 ٹیمیں کون سی ہوں گی؟ سابق بھارتی کرکٹر و کمنٹیٹر محمد کیف نے پیشگوئی کردی

ممبئی(قدرت روزنامہ )سابق بھارتی کرکٹر و کمنٹیٹر محمد کیف نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے ٹاپ فور…

50 mins ago

بجلی کا شارٹ فال 4 ہزارمیگا واٹ تک پہنچ گیا،لائن لاسز والے علاقوں میں12سے14 گھنٹے لوڈ شیڈنگ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )ملک میں بجلی کا شارٹ فال چارہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا۔…

53 mins ago