یہ حکومت نہیں چل سکتی، لطیف کھوسہ کا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما اور سینئر قانون دان سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ عوام نے 8 فروری کو 9 مئی کا بیانیہ مسترد کردیا، دو تہائی اکثریت کے ساتھ بھی یہ حکومت نہیں چل سکتی .

ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران لطیف کھوسہ نے کہا کہ تحریک انصاف کو سینیٹ انتخابات میں بھی دیوار سے لگایا جارہا ہے، بانی پی ٹی آئی کے بغیر سیاسی استحکام نہیں آسکتا، انہیں رہائی دیں .

. .

متعلقہ خبریں