گیری کرسٹن بھارت سے ویڈیو کال پر قومی کرکٹرز سے مخاطب ہوگئے

لاہور(قدرت روزنامہ)گیری کرسٹن بھارت سے ویڈیو کال پر قومی کرکٹرز سے مخاطب ہوگئے . وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن ویڈیو کال پر قومی کرکٹرز سے مخاطب ہوگئے، ان دونوں آئی پی ایل مصروفیات کی وجہ سے بھارت میں موجود سابق پروٹیز اسٹار نے اپنے پلانز سے آگاہ کیا .

یکجا ہوکر ویڈیو کال پر بات کرنے والے کھلاڑیوں نے ان سے مختلف سوالات کرتے ہوئے رہنمائی حاصل کی . یاد رہے کہ آئرلینڈ میں اظہر محمود ہی ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے،گیری کرسٹن انگلینڈ میں قومی اسکواڈ کو جوائن کریں گے . . .

متعلقہ خبریں