عدالت کے روبرو پولیس نے تفتیش مکمل ہونے پر دونوں ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کی استدعا کی . ملزمان کو مجسٹریٹ مدثر شاہ کی عدالت میں پیش کیا گیا، ملزمان کا مختلف اوقات میں 14 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کیا گیا تھا . . .
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سابق پارلیمانی سیکرٹری پنجاب چودھری عدنان کے قتل کے گرفتار ملزمان کو جیل بھجوادیا گیا .
گرفتار ملزم جنید شاہ اور دانش بھٹی کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا تھا .
متعلقہ خبریں