شوشل میڈیا پر شہدا کیخلاف توہین آمیز مہم چلانا قوم سے غداری اور ملک دشمنی ہے، عبدالرحمن کھتران


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)تمام تر سیاسی و گروہی وابستگیوں سے بالاتر مادر وطن کی نظریاتی و جغرافرائی سرحدوں کے محافظ اور شہدا پاکستان کا فخر اور قومی اثاثہ ہیں۔شوشل میڈیا پر شہداکے خلاف توہین امیز مہم چلانا قوم سے غداری اور ملک دشمنی ہے زمہ دار عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لاکر قرارواقعی سزاد ی جائی۔یہ بات مسلم لیگ بلوچستان کے رہنما ممبر صوبائی اسمبلی و سابق وزیر سردار عبدالرحمان کھتران نے سوشل میڈیا پر شہدا کی بے حرمتی کرنے والے ملک دشمن عناصر کی مذمت کرتے ہو ئے کہی انہوں نے مزید کہا کہ باشعور پاکستانی قوم اپنے قومی وقار تشخص اور اثاثوں کے تحفظ کے لئے پرعزم اورایسے ملک دشمن عناصر کی بیخ کنی کے لئے حکومت اور اپنے عسکری اداروں کے ساتھ متحد ہے ریاست کاآئین اور قانون کسی بھی سیاسی جماعت یا گروہ کو ملک دشمن قوتوں کے ایماپر اس کی بے حرمتی یا تضحیک کی اجازت نہیں دیتا۔ اپنے مذموم مقاصد کے حصول کے لئے شہدا کی قربانیوں کوتوہین امیزہ مزآحیہ انداز میں تنقید و بے حرمتی کرنے والے منفی عناصر کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں اعلی عدلیہ حکومت اور ریاستی ادارے ملک دشمن قوتوں کی ایما پر قومی تشخص کے خلاف ہونے والی سازشوں کا فوری نوٹس لیں اور زمہ دارر عناصر کے خلاف آئینی اور قانونی کاروائی عمل میں لاتے ہو ئے نشان عبرت بنائیں۔تاکہ مستقبل میں کسی کو بھی ایسی گھناونی حرکت کرنے کی جرات نہ ہو۔

Recent Posts

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع

اگر یہ اضافہ منظور ہوا تو جولائی 2024 سے نافذ العمل ہوگا، ذرائع اسلام آباد…

60 mins ago

ملک میں کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

آئل اور گھی کی فی کلو قیمت میں 70 سے 75 روپے کی کمی ریکارڈ…

1 hour ago

ایک اور گاڑی کی قیمت میں ساڑھے 7 لاکھ روپے تک کمی کردی گئی

گاڑی کی نئی نظر ثانی شدہ قیمت 39 لاکھ روپے مقرر کردی گئی اسلام آباد…

1 hour ago

سولر پینل کی قیمتوں میں 65 فیصد کمی، گزشتہ سال کی نسبت کتنی بچت ہوگی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی مارکیٹ کے زیر اثر پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں…

1 hour ago

امریکا نے چینی الیکٹرک گاڑیوں اور سولر پینل پر 100 فیصد ٹیکس عائد کردیا

اقدام کا مقصد امریکی شہریوں کے روزگار کا تحفظ ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس امریکا (قدرت…

2 hours ago

سولر پینلز کے بعد بیٹریوں کی قیمتوں میں بھی ہزاروں روپے کمی

مہنگائی کے مارے عوام کیلئے ریلیف کا ایک اور ٹھنڈا جھونکا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سولر…

3 hours ago