مشفیق الرحیم، انجیلو میتھیوز کے ٹائم آؤٹ کا مذاق اڑانے لگے


چٹوگرام(قدرت روزنامہ)مشفیق الرحیم سری لنکن کرکٹر انجیلو میتھیوز کے ٹائم آؤٹ کا مذاق اڑانے لگے۔
سری لنکا کے خلاف تیسرے ون ڈے میں فتح اور سیریز جیتنے کے بعد مشفیق الرحیم نے مہمان کرکٹرز کی جانب ہاتھ لہرا کر گھڑی کا اشارہ کیا۔
یاد رہے کہ ورلڈکپ میں میتھیوز کو تاخیر سے بیٹنگ کیلیے تیار ہونے پر ٹائم آؤٹ قرار دیا گیا تھا۔