پرویز الٰہی کی جیل کے واش روم میں گرنے سے ہڈی ٹوٹ گئی، پریشان کن خبر

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی واش روم میں گر گئے جس کے باعث ان کی ہڈی ٹوٹ گئی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پنجاب اسمبلی میں غیرقانونی بھرتیوں کے مقدمہ کی سماعت ہوئی،فردجرم کیلئے پرویز الٰہی کو عدالت پیش نہیں کیا جا سکا،اڈیالہ جیل ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ نے پرویز الٰہی کی میڈیکل رپورٹ پیش کردی،جیل ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ طاہر نے کہاکہ پرویز الٰہی پرسوں گر گئے، فریکچر ہوا ہے،رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چودھری پرویز الٰہی 17مارچ کو واش روم میں گرگئے تھے،جس کی وجہ سے وہ سفر کرنے کے قابل نہیں رہے،عدالت نے کہاکہ ملزمان کی تعداد پوری نہ ہونے پر فردجرم عائد نہیں کر سکتے۔

Recent Posts

کوہلی کو ویلکم کرتا ہوں،چاہے پی ایس ایل میں آئے یا بھارتی ٹیم کیساتھ آئے: شاہد آفریدی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ…

18 mins ago

افغانستان میں بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی: 70 افراد ہلاک،کئی لاپتا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)افغانستان میں بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی، مختلف واقعات میں…

26 mins ago

نواز شریف ہی ملک میں یکجہتی لاسکتے اور مسائل سے نکال سکتے ہیں: وزیر اعظم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتیں قوم کے…

35 mins ago

فوربز کی ’30 انڈر 30 ایشیا‘ کی فہرست میں 7 پاکستانی نوجوان شامل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی بزنس میگزین فوربز کی ’30 انڈر 30 ایشیا‘ کی فہرست میں…

45 mins ago

پاکستان میں آئندہ مالی سال مہنگائی کی شرح کم ہو کر 15 فیصد ہونے کا امکان ہے: ورلڈ بینک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی بینک کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال پاکستان میں مہنگائی…

57 mins ago

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب نے ‘نواز شریف آئی ٹی سٹی’ کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں پہلے آئی ٹی سٹی…

1 hour ago