آرمی چیف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی دارالحکومت ریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی ہے . ڈان نیوز کے مطابق دوطرفہ تعلقات میں علاقائی مسائل اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا .

ملاقات میں سعودی وزیر دفاع اور پاکستانی سفیر احمد فاروق بھی موجود تھے . . .

متعلقہ خبریں