سینیٹ الیکشن، ٹیکنوکریٹ کی سیٹ پراعظم سواتی کے کاغذات مسترد

پشاور(قدرت روزنامہ)سینیٹ الیکشن کیلئے خیبرپختونخوا سے ٹیکنو کریٹ کی سیٹ پر پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے کاغذات مسترد کر دیئے گئے .

نجی ٹی وی چینل کے مطابق سینیٹ الیکشن کیلئے کے پی سے جنرل نشستوں کیلئے 25 سے 16 امیدواروں کے کاغذات منظور کر لئے گئے ،امیر مقام کے بیٹے نیاز احمدکے کاغذات منظور ہو گئے،مراد سعید ، محمود خان ،خرم ذیشان کے کاغذات مسترد کردئیے گئے .

خواتین کی مخصوص نشستوں پر6 خواتین امیدواروں کی کاغذات نامزدگی درست قرار دے دیئے گئے .

. .

متعلقہ خبریں