آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے پر انٹربینک میں روپیہ مزید مستحکم ہو گیا

کراچی(قدرت روزنامہ)آئی ایم ایف سٹاف لیول معاہدے کی خبر پر انٹربینک تبادلہ میں روپے کی قدر مستحکم ہو گئی .

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 34پیسے سستا ہو کر 278روپے 30پیسے کا ہو گیا.

دوسری جانب سٹاک ایکس چینج میں بھی کاروبار کا مثبت رحجان ہے،425پوائنٹس اضافے سے 100انڈیکس 65ہزار 927ہے .

. .

متعلقہ خبریں