سائنسداں متاثرہ سیلز سے HIV کو الگ کرنے میں کامیاب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ایچ آئی وی کو دیگر سیلز سے کاٹ کر علیحدہ کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں . ایک میڈیکل کانفرنس میں پیش کی گئی تحقیق میں ایمسٹرڈیم یونیورسٹی کی ٹیم نے کہا ہے کہ نوبل انعام یافتہ کرسپر جین ایڈیٹنگ ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے متاثرہ خلیوں سے ایچ آئی وی کو کامیابی سے ختم کرنے کا تجربہ کیا گیا ہے .

ٹیم کا کہنا ہے کہ اس طریقہ کار کو مکمل محفوظ اور موثر ثابت ہونے کے لیے مزید کام کرنے کی ضرورت ہے . ایچ آئی وی کی موجودہ دوائیں وائرس کو روک سکتی ہیں لیکن اسے ختم نہیں کر سکتیں . . .

متعلقہ خبریں