سائنسداں متاثرہ سیلز سے HIV کو الگ کرنے میں کامیاب


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ایچ آئی وی کو دیگر سیلز سے کاٹ کر علیحدہ کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
ایک میڈیکل کانفرنس میں پیش کی گئی تحقیق میں ایمسٹرڈیم یونیورسٹی کی ٹیم نے کہا ہے کہ نوبل انعام یافتہ کرسپر جین ایڈیٹنگ ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے متاثرہ خلیوں سے ایچ آئی وی کو کامیابی سے ختم کرنے کا تجربہ کیا گیا ہے۔
ٹیم کا کہنا ہے کہ اس طریقہ کار کو مکمل محفوظ اور موثر ثابت ہونے کے لیے مزید کام کرنے کی ضرورت ہے۔
ایچ آئی وی کی موجودہ دوائیں وائرس کو روک سکتی ہیں لیکن اسے ختم نہیں کر سکتیں۔

Recent Posts

گریڈ17 تک کے ملازمین کی تنخواہ دگنی کی جائے ورنہ یہ لاوا پھٹے گا، شیخ رشید

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ…

11 mins ago

صحافیوں کے کیس مفت میں لڑونگا،لطیف کھوسہ

کراچی (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما سردار لطیف کھوسہ نے صحافیوں کے کیسز…

31 mins ago

تعمیراتی شعبے کے لیےبُری خبر، سیمنٹ کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

لاہور (قدرت روزنامہ) سیمنٹ کی قیمت میں ہفتے کے آغاز پر ہی اضافہ ہو گیا…

58 mins ago

بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں میں ایف آئی اے اور انٹیلی جنس افسران تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے اور انٹیلی…

1 hour ago

صرف2فٹ زمین کی خاطر2بھائی قتل

شکارپور (قدرت روزنامہ)شکارپورمیں صرف دوفٹ زمین کی خاطردوسگےبھائیوں کوموت کے گھاٹ اتاردیاگیا تفصیلات کےمطابق شکارپورکے…

1 hour ago

وزیراعظم کا ایرانی سفارت خانے کا دورہ، ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ کے انتقال پر تعزیت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی سفارت خانے کا دورہ کیا جہاں انہوں نے…

4 hours ago