پشاور ہائیکورٹ؛ ایکس کی بندش پر پی ٹی اے، حکومت اور متعلقہ اداروں سے جواب طلب

پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور ہائیکورٹ نے ایکس(ٹوئٹر)کی بندش کیخلاف درخواست پر پی ٹی اے، حکومت اور متعلقہ اداروں سے جواب طلب کرلیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں ایکس(ٹوئٹر)کی بندش کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس اعجاز انور اور جسٹس وقار احمد نے سماعت کی،عدالت نے استفسار کیا کہ دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کھلے ہیں، ایکس کو کیوں بند کیا؟وکیل درخواست گزار نے کہاکہ ایکس فارمل پلیٹ فارم ہے جو سب کے استعمال میں ہے،عدالت نے کہاکہ وزارت داخلہ نے ایکس کو بند کرنے کی وجوہات نہیں بتائیں،وزارت داخلہ اور پی ٹی اے سے جواب طلب کرنا ضروری ہے،عدالت نے پی ٹی اے، حکومت اور متعلقہ اداروں سے جواب طلب کرلیا،عدالت نے ایکس کی بندش کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی کردی۔

Recent Posts

پی ٹی آئی جانتی ہے اسے کس کے پاؤں پکڑنے ہیں ، بلاول بھٹو

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر مذاکرات کی…

1 hour ago

مولانا فضل الرحمان نےحکومت سے دوبارہ الیکشن کرانے کا مطالبہ کر دیا

ملتان (قدرت روزنامہ)جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت سے مستعفی…

1 hour ago

ژوب آپریشن میں شہید میجر بابر نیازی سپرد خاک

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) گزشتہ روز بلوچستان کے علاقے ژوب میں شہید ہونے والے میجر بابر…

1 hour ago

وزیر اعلیٰ مریم نوا زسے جرمن کمپنی میٹرو کی سینئر وائس پریزیڈنٹ کی ملاقات،سرمایہ کاری اور اقتصادی ترقی کے فروغ پر گفتگو

لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے جرمن ملٹی نیشنل کمپنی میٹرو کی…

1 hour ago

وزیر اعلیٰ نے مظفر گڑھ میں صحافی اشفاق احمد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ، رپورٹ طلب

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مظفر گڑھ میں صحافی اشفاق احمد…

1 hour ago

سب سے پہلے کس ادارے کی نجکاری ہوگی؟وفاقی وزیرعبدالعلیم خان نے بتادیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر نجکاری و سرمایہ کاری عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ…

2 hours ago