بلوچستان میں ہندو برادری کے تہوار ہولی کیلئے 25 مارچ عام تعطیل کا اعلان
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان حکومت نے ہندو برادری کے لیے ہولی کے موقعے پر تعطیل کا اعلان کردیا۔حکومت کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق وزیراعلی بلوچستان کی خواہش پر صوبے میں ہولی کے موقعے پر 25 مارچ کو ہندو برادری کے لیے عام تعطیل ہوگی۔