بلوچستان میں ہندو برادری کے تہوار ہولی کیلئے 25 مارچ عام تعطیل کا اعلان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان حکومت نے ہندو برادری کے لیے ہولی کے موقعے پر تعطیل کا اعلان کردیا . حکومت کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق وزیراعلی بلوچستان کی خواہش پر صوبے میں ہولی کے موقعے پر 25 مارچ کو ہندو برادری کے لیے عام تعطیل ہوگی .

. .

متعلقہ خبریں