12 ربیع الاول کس تاریخ کو ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

کراچی(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ربیع الاول کا چاند 7 اکتوبر بروز جمعرات کو نظر آنے کا امکان ہے ،اس طرح عید میلادالنبی 12 ربیع الاول 19 اکتوبر ہونے کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق ربیع الاول1443کا چاند6اکتوبر2021 کو شام4بج کر6منٹ پر پیدا ہوگا اور اس بات کا قوی امکان ہے کہ صفرکا مہینہ29دنوں پر محیط ہوگا اورربیع الاول1443کا چاند7اکتوبرکی شام کودیکھا جا سکے گا . محکمہ موسمیات کے مطابق 7اکتوبر2021 کو ملک کے بعض علاقوں میں موسم جزوی طور یا ممل طورابرآلود رہنے کی توقع ہے .

. .

متعلقہ خبریں