نوٹیفکیشن کے مطابق نتائج سے پہلے داخلہ کھولنے کا مقصد ذہین طلبہ کو سرکاری کالجز میں لانا ہے . نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ فرسٹ ایئر میں داخلہ نویں جماعت کے رزلٹ کی بنیاد پر ہوگا جبکہ تھرڈ ایئر میں داخلہ فرسٹ ایئرکے نتائج کی بنیاد پر ہوگا . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب میں پہلی مرتبہ میٹرک اور انٹر کے نتائج سے قبل فرسٹ ایئر اور تھرڈ ایئر میں داخلے کھولنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں .
پنجاب میں نتائج سے پہلے گیارہویں اور تیرہویں میں داخلے کھولنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے .
متعلقہ خبریں