پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تشکیل دیدی مگر ایسا کیا کیا جو آپ کو حیران کر دے گا؟

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تشکیل دیدی مگر حیران کن طور پر کمیٹی کا کوئی چیف نہیں ہو گا .

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی قومی ٹیم کیلئے بنائی گئی سلیکشن کمیٹی میں وہاب ریاض، محمد یوسف، عبدالرزاق اور اسد شفیق کو شامل کیا گیا ہے .

موجودہ سلیکشن کمیٹی میں کسی کو چیف سلیکٹر مقرر نہیں کیا گیا .

بتایا گیا ہے اس سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سابقہ سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کرنے سے متعلق اطلاعات سامنے آئی تھیں .

. .

متعلقہ خبریں