قومی کرکٹر محمد عامر نے ریٹائرمنٹ واپس لے لی

لاہور (قدرت روزنامہ) قومی کرکٹر محمد عامر نے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان کر دیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق فاسٹ باؤلر محمد عامر نے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کیا، اپنے پیغام میں کرکٹر کا کہنا تھا کہ میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے دستیاب ہوں۔میرا ملک، میری ذات سے پہلے آتا ہے۔ پاکستان کےلیے اب بھی کھیلنے کا خواب ہے۔ گرین شرٹ پہننا ہمیشہ سے سب سے بڑی خواہش رہی اور رہے گی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ سے میری مثبت بات چیت ہوئی ہے،کرکٹ بورڈ کو بتا دیا کہ پاکستان کےلیے اب بھی کھیل سکتا ہوں۔

Recent Posts

بانی پی ٹی آئی کا جیل سے باہر آنا پاکستان کے دکھوں کا مداوا ہے، فواد چوہدری

لاہور (قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی…

2 mins ago

آزاد کشمیر میں جو صورتحال پیش آئی وہ تشویشناک ہے،حافظ نعیم الرحمٰن

کراچی (قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں…

13 mins ago

علی امین گنڈاپور خواب میں گورنر ہاؤس دیکھنا چھوڑ دیں، فیصل کریم کنڈی

ملتان (قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ میں وزیر اعلیٰ…

26 mins ago

مریم نواز اور نواز شریف کا میو اسپتال لاہور کا دورہ

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور سابق وزیرِ اعظم نواز شریف نے میو…

56 mins ago

خیبرپختونخوا میں گندم کی خریداری سے متعلق ایپ متعارف، وزیر خوراک

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیر خوراک خیبرپختونخوا ظاہر شاہ طورو نے کہا ہے کہ صوبے میں گندم کی…

1 hour ago

کسی کے پیسے ہڑپ کرلیں گے تو کون بھروسہ کرے گا؟ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

کراچی (قدرت روزنامہ)سندھ حکومت کی جانب سے دوا ساز کمپنی کو واجبات ادا نہ کرنے…

1 hour ago