لاہور (قدرت روزنامہ)ڈی آئی جی آپریشنز لاہور سید علی ناصر رضوی نے پتنگ بازی اور ون ویلنگ کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ڈی آئی جی آپریشنز علی ناصر رضوی کی زیر صدارت آپریشنز ونگ کا اجلاس پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں ہوا۔
اجلاس سے خطاب میں علی ناصر رضوی کا کہنا تھا کہ ڈوریں اور پتنگیں بنانے والے کارخانوں کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر پتنگ بازی کی تشہیر کرنے والوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کیا جائے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ون ویلنگ سے متعلقہ علاقوں میں ناکے لگائے جائیں، ون ویلنگ کے لئے موٹر سائیکل تیار کرنے والے مکینکوں کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جائے۔
نئی دہلی (قدرت روزنامہ) دنیا کی نام نہاد سب سے بڑی جمہوریت مسلسل چھٹے سال…
لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ مریم نواز نے نواز شریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ…
کراچی(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی…
لاہور( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کے پہلے نوازشریف آئی ٹی سٹی…
ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کے چھوٹے نواب…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) معاشی مسائل کا شکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ میں 54…