رینجرز کی کندھ کوٹ میں کارروائی، 3 مشتبہ ملزمان گرفتار


کندھ کوٹ (قدرت روزنامہ)رینجرز کی کندھ کوٹ میں کارروائی، 3 مشتبہ ملزمان کو گرفتار کرلیا . ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران کوکاری، نندوانی، بنگلانی اور چولیانی گینگ کی 15 سے زائد پناہ گاہیں ختم کردیں .


آپریشن ٹیچر اللّٰہ رکھیو نندوانی کے قتل کی سہولت کاری میں ملوث افراد کی گرفتاری کیلئے کیا گیا . ترجمان رینجرز نے بتایا کہ گرفتار ملزمان میں نندوانی گینگ کا سرغنہ خانونندوانی بھی شامل ہے .
رینجرز کے مطابق ملزمان گینگ ٹُھل، تنگوانی، انڈس ہائی وے اور دیگر علاقوں میں مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہیں .

. .

متعلقہ خبریں