کراچی، خواجہ سرا تیز دھار آلے کے وار سے شدید زخمی


کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ناظم آباد میں خواجہ سرا کو ایک شخص نے تیز دھار آلے سے حملہ کرکے شدید زخمی کردیا، ملزم واقعہ کے بعد فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق ناظم آباد نمبر 3 میں خواجہ سرا کاجل عرف ناگن کو تیز دھار آلے کے وار سے شدید زخمی کردیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ خواجہ سرا کو کاشف نامی شخص نے زخمی کیا، دونوں نشے کے عادی ہیں اور نشہ کرنے کے دوران ان میں جھگڑا ہوا جس کے بعد کاشف نے خواجہ سرا پر تیز دھار آلے سے حملہ کیا اور فرار ہوگیا۔
خواجہ سرا کو تشویشناک حالت میں عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس ملزم کاشف کو تلاش کررہی ہے۔

Recent Posts

ہتک عزت بل کا معاملہ: مریم نواز نے تمام صحافتی تنظیموں کے نمائندوں کو طلب کرلیا

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پرتمام صحافتی تنظیموں کے نمائندوں کو آج پنجاب…

12 mins ago

ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر کی زندگی پر ایک نظر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی 2021…

27 mins ago

ہیلی کاپٹر حادثہ: ایرانی صدر کی ذمہ داریاں اب کون سنبھالے گا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق…

38 mins ago

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایرانی میڈیا نے ہیلی کاپٹر حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی کے جاں…

46 mins ago

اینٹی بائیوٹک ادویات کا استعمال، پاکستان میں سالانہ کتنے لاکھ لوگ موت کے منہ میں جارہے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اینٹی بائیوٹک ادویات کے خلاف مزاحمت رکھنے والے بیکٹیریا کی وجہ سے…

58 mins ago

عنابی رنگ کا کھٹا میٹھا پھل فالسہ بے شمار فوائد کا حامل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)موسمِ گرما شروع ہونے کےساتھ آم کے بعد جس پھل کا سب…

1 hour ago