فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق سماعت آج ہوگی


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت آج ہوگی . جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی لارجر بینچ 11:30 بجے سماعت کرے گا .


چھ رکنی لارجر بینچ میں جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس شاہد وحید، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس عرفان سعادت خان شامل ہیں .

. .

متعلقہ خبریں