کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پرائیویٹ اسکولوں کی لوٹ مار، عام شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا، حکومت کی جانب سے چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کی وجہ سے پرائیویٹا سکولوں نے اپنی فیسوں میں بے پناہ اضافہ کردیا ہے اسی طرح پرائیویٹ اسکول مالکان نے وردی، کتابیں، کاپیاں دیگر اسٹیشنری، وردی اور جوتے وغیرہ بھی اپنے اسکول سے فراہمی کیلئے والدین کو مجبور کیا جارہا ہے کہ وہ اس اسکول سے خریداری کریں بصورت دیگر ان کے بچے کو داخلہ نہیں ملے گا۔ والدین نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے اپیل کی ہے کہ خدارا نجی اسکولوں کی لوٹ مار کو روکنے کیلئے اس پر چیک اینڈ بیلنس کیا جائے اور اضافی فیسوں کے فیصلے کو واپس لیا جائے۔
اداکارہ نے مشہور بھارتی ڈیزائنر کا ڈیزائن کردہ دلفریب لباس پہنا تھا ممبئی(قدرت روزنامہ)یکم نومبر…
نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت میں ایک شخص نے دیوالی کے موقع پر شراب کے نشے میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف پاکستان تحریک…
سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان رکھنے…
لاہور (قدرت روزنامہ)فواد چودھری کی اہلیہ حبافواد نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور…