55 سالہ عتیق الرحمٰن کی اہلیہ جھگڑوں سے تنگ آکر بچوں سمیت میکے آئی ہوئی تھی . منانے کی کوشش کے دوران ساتھ واپس چلنے سے انکار پر عتیق نے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا . پولیس نے جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردی ہے . . .
لاہور(قدرت روزنامہ)ناراض بیوی کو منانے کی کوشش میں ناکامی پر شوہر نے خودکشی کرلی .
پولیس کے مطابق نواب ٹاؤن کے علاقے میں روٹھی ہوئی بیوی کو منانے کے لیے آئے شوہر نے خود کشی کرلی .
متعلقہ خبریں